سیٹ ایڈجسٹمنٹ

گرینڈ اپوزیشن اتحاد، جے یو آئی نے پی ٹی آئی سے آئندہ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ کر دیا

ا سلام آباد(مخبر نیوز )پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علما ئے اسلام( ف) کے مابین کمیٹیوں کی سطح پر مذاکرات میں جے یو آئی نے آئندہ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ کردیا۔ دونوں جماعتوں کے درمیان کمیٹیوں کی میٹنگ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا صوبائی کابینہ میں تیمور جھگڑا اور کامران بنگش کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ، بانی پی ٹی آئی فیصلہ بدلنے پر مجبور

پشاور(مخبر نیوز) وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے دونوں سابق وزرا تیمور جھگڑا اور کامران بنگش کو صوبائی کابینہ میں شامل نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا، ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو بھی اس فیصلے پر راضی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

فرقہ واریت پھیلانے والو ں کو اپنے منطقی انجام تک پہنچائیں گے، علی امین گنڈاپور

پشاور(مخبر نیوز)وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ فرقہ واریت پھیلانے والو ں کو اپنے منطقی انجام تک پہنچائیں گے، جو بھی فساد پھیلا رہا ہے اب چھوڑیں گے نہیں،دہشت گردی کے اس ناسور کو جڑ سے مزید پڑھیں

صحت کارڈ

خیبر پختونخوا حکومت کا صحت کارڈ کے ذریعہ جسمانی اعضا سے محروم معذور افراد کو مصنوعی اعضا فراہم کرنے کا اعلان

پشاور(مخبر نیوز )خیبر پختونخوا کی حکومت نے ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے خصوصی(معذور) افراد کے لیے زبردست سہولت فراہم کر دی ہے۔خیبر پختونخوا حکومت نے ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے خصوصی افراد کو معاشرے کا کارآمد شہری بنانے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاورہائیکورٹ میں آئی ایم ایف اور دیگر اداروں سے سودی معاہدوں کیخلاف درخواست دائر

پشاور(مخبر نیوز ) پشاور ہائی کورٹ میں آئی ایم ایف اور دیگر اداروں سے سودی معاہدوں کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔درخواست کی سماعت چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس اعجاز انور پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ دورانِ مزید پڑھیں

عمر ایوب

پاکستان میں اس وقت آئین پر عمل نہیں کیا جا رہا،عمر ایوب

پشاور(مخبر نیوز )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پی ٹی آئی رہنماءقومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت آئین پر عمل نہیں کیا جا رہا،نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں تاخیر کے معاملے پر مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کا این ایف سی ایوارڈ کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پشاور(مخبر نیوز)وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے آرمی چیف کے دورہ پشاور کے دوران اجلاس میں گورنرکے پی سے گرما گرمی کی تصدیق کردی۔ایک ٹی وی انٹرویو میں وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے کہا گورنر نے صوبے کو ملنے والے فنڈز مزید پڑھیں

اسلام آباد دھرنا

اسلام آباد دھرنا، کنٹینرز ،گاڑیوں اورساﺅنڈ سسٹم کو کروڑوں کا نقصان، ادائیگی وزیراعلی کے پی کرینگے

پشاور(مخبر نیوز) اسلام آباد دھرنے میں کنٹینر،گاڑیوں اور ساﺅنڈ سسٹم کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائعکا کہنا ہے کہ 4 اکتوبر 2024 کو اسلام آباد جانے والے بلٹ پروف کنٹینر سے سامان مزید پڑھیں