سونے کی قیمت

سو نا 2 روز میں 21 ہزار روپے سے زائد مہنگا ،فی تولہ4لاکھ40 ہزار 936 روپے کا ہوگیا

کراچی(کامرس ڈیسک) فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کا بھاﺅ 12ہزار200 روپے اضافے سے 4 لاکھ40 ہزار 936 روپے ہے۔ایسوسی ایشن مزید پڑھیں