ترکیہ

ترکیہ کا ایک گائوں زلزلہ میں مکمل تباہ، مکین بے گھر ہوگئے

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک )جنوب مشرقی ترکیہ کے دیہی علاقوں میں زلزلہ نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے۔ ان علاقوں کے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ان دیہات میں زلزلہ کے مرکز سے تقریبا 100 کلومیٹر دور بولات مزید پڑھیں