بابوسر ٹنل

بابوسر ٹنل اور مانسہرہ تا چلاس موٹروے منصوبہ، پاکستان کی طویل ترین ٹنل تعمیر کی جائے گی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)وفاقی حکومت نے شمالی علاقوں میں رابطوں کے ایک بڑے منصوبے کے طور پر مانسہرہ سے چلاس تک نئی موٹروے کی منظوری دے دی ہے جس میں بابوسر ٹاپ کے مقام پر 13.5 کلومیٹر طویل ٹنل بھی تعمیر مزید پڑھیں