مناسک حج

مناسک حج کا آغاز ، لاکھوں عازمین کا لبیک اللھم لبیک کی روح پرور صداﺅں کے ساتھ منی کا سفر

مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل ڈیسک ) دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین نے لبیک اللھم لبیک کی روح پرور صداﺅں کے ساتھ مناسک حج کا آغازکردیا ، عازمینِ حج مکہ مکرمہ سے احرام باندھ کر جوق در جوق خیموں کے خوبصورت مزید پڑھیں