سیلابی ریلوں

ملک بھر میں بادلوں کی دھواں دھار اننگز جاری ، موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب ،فصلوں کو نقصان

لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ(نیوز ڈیسک )ملک بھر میں بادلوں کی دھواں دھار اننگز جاری ہے، لاہور میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، فصلوں کو نقصان پہنچا،کئی علاقوں میں فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی سپلائی معطل ہو مزید پڑھیں

نیپرا

ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنیکی درخواست نیپرا میں جمع

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی ایک روپے 20 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی۔ سی پی پی اے کی جانب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے5اگست کو ملک بھر میں احتجاجی ریلیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے 5 اگست کو ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس فیصلے کا اعلان پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد پریس مزید پڑھیں