سہیل آفریدی

ملاکنڈ ڈویژن میں دہشت گردی وفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں کا نتیجہ ہے ، سہیل آفریدی

سوات(نیوز ڈیسک) وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں دہشت گردی وفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں کا نتیجہ ہے، سرحدوں کی حفاظت کرنے والے اپنا کردارموثر انداز میں ادا نہیں کر رہے۔ اپنے ایک بیان مزید پڑھیں