رافیل گروسی

ایران جوہری تنصیبات کے معائنے کے عمل میں تعاون کرے،رافیل گروسی

نیویارک(نیوز ڈیسک )اقوامِ متحدہ کے جوہری توانائی کے نگران ادارے کے سربراہ نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی جوہری تنصیبات کے معائنے کے عمل میں دوبارہ تعاون کرے۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق آئی اے ای اے ڈائریکٹر مزید پڑھیں