آئی ایم ایف

پاکستان اور آئی ایم ایف کے گزشتہ روز مذاکرات نہ ہوسکے، معاہدہ تاخیر کا شکار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار ہوگیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روزپاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات نہیں ہوئے ، مذاکرات 2 مارچ کو دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے مزید پڑھیں