بھارتی جارحیت

بنگلادیش سرحد پر بھارتی جارحیت، مغربی بنگال کے مہاجرین پر قیامت ٹوٹ پڑی

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز )بھارت کی مودی سرکار بنگلادیش سرحد پر ظلم و جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے، جہاں مغربی بنگال کے مہاجرین پر قیامت ٹوٹ رہی ہے۔انتہا پسندمودی حکومت بنگلادیشیوں پر ظلم ڈھا کر اپنی ناکامی چھپانے کی کوشش مزید پڑھیں