شاہین الیون

پاکستان ون ڈے اسکواڈ کا پریکٹس میچ، شاداب الیون نے شاہین الیون کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان ون ڈے اسکواڈ کے پریکٹس میچ میں شاداب الیون نے شاہین الیون کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔شاداب الیون نے شاہین الیون کی جانب سے دیا جانے والا 148 رنز کا ہدف 26.3 اوورز میں حاصل کرلیا، مزید پڑھیں