وزیراعلیٰ بلوچستان

سیشن جج پر حملہ ریاست پر حملہ ہے، دہشت گردوں کو ہر قیمت پر انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع مستونگ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سرکاری محافظ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں