چین اور بھا رت

چین اور بھا رت کا فوجی چینلز کے ذریعے مواصلات اور مذاکرات کی رفتار کو برقرار رکھنے پر اتفاق

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں چینی اور بھارتی افواج کے درمیان ملٹری چیف سطح کے مذاکرات کے 19 ویں دور کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں ترجمان وانگ وین بن نے کہا، مزید پڑھیں