اڈیالہ جیل

راولپنڈی، وین سے فرار ہونیوالا اڈیالہ جیل کا ایک اور قیدی گرفتار ،تعداد8ہوگئی

راولپنڈی (کرائم رپورٹر ) راولپنڈی میں عدالت میں پیشی کے بعد واپسی پر قیدی وین سے فرار ہونےوالے 14 حوالاتیوں کی گرفتاری میں مزید پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس نے انتہائی سنگین مقدمے میں ملوث ایک اور فرار قیدی مزید پڑھیں