اداکار ببرک شاہ

میری اور وینا ملک کی ابھی بھی ایک جوائنٹ پراپرٹی ہے،سابق شوہر اداکار ببرک شاہ

لاہور (شوبز ڈیسک)پاکستانی اداکار ببرک شاہ نے کہا ہے کہ ان کی اور سابق اہلیہ و اداکارہ وینا ملک کی ابھی بھی ایک جوائنٹ پراپرٹی ہے۔ببرک شاہ اور وینا ملک دو ایسے ستارے تھے جنہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا مزید پڑھیں