مراد علی شاہ

والد کی قربانیاں مہذب معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، مراد علی شاہ

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ والد کی قربانیاں مہذب معاشرے کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ والد پرپیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ والد مزید پڑھیں