وزیراعلی پنجاب

بے نظیر بھٹو شہید جمہوریت اور سیاسی استحکامات کی علامت تھیں،مریم نواز کا بینظیر بھٹو شہید کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید جمہوریت اور سیاسی استحکامات کی علامت تھیں،محترمہ نے سیاست میں خواتین مزید پڑھیں