رنویر سنگھ

رنویر سنگھ کے والد کا بیٹے پر پابندی ختم ہونے پر پونم ڈھلوں سے اظہار تشکر

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے والد نے سنے اینڈ ٹی وی آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف انڈیا کی صدر اداکارہ پونم ڈھلوں کا شکریہ ادا کیا، انھوں نے کہا کہ انکی فرحان اختر سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔ مزید پڑھیں