شدید گرمی

وزیر اعلی مریم نواز کا شدید گرمی میں عوام کیلئے ٹھنڈے پانی کا اہتمام کرنے کا حکم

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کیلئے ٹھنڈے پانی کا اہتمام کرنے کا حکم دے دیا۔اپنے بیان میں وزیراعلی مریم نوازشریف نے انتظامیہ کو ہر شہر کے چوک چوراہوں میں سائے/ مزید پڑھیں