امتحانات

خیبرپختونخوا میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا

پشاور(ایجوکیشن رپورٹر ) خیبرپختونخوا میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات شروع ہو گئے، جن میں 5 لاکھ 81 ہزار 389 طلبہ و طالبات شرکت کررہے ہیں ۔صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق گیارہویں جماعت کے امتحانات میں 2 لاکھ 83 ہزار 338 جبکہ مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ کراچی

انٹرمیڈیٹ سال اول سائنس پری انجینئرنگ کے سالانہ امتحانات ، اسکروٹنی فارم 14اپریل تک وصول کیے جائیں گے۔اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ

کراچی (نمائندہ خصوصی) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال اول سائنس پری انجینئرنگ کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے اسکروٹنی فارم بروز جمعہ 14اپریل 2023ء تک وصول کیے جائیں گے۔اسکروٹنی کروانے کے خواہشمند طلباء مزید پڑھیں