الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے کالعدم ٹی ایل پی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی)کے انٹرا پارٹی الیکشنز سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی الیکشن کمیشن نے 17 جون کو مزید پڑھیں