امریکی وزیرِ دفاع

امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ جنگی معاملات سے ہٹ کرسابق نیوی سیل اہلکار کی انتخابی مہم میں شرکت،سیاسی ہلچل مچ گئی

واشنگٹن( انٹرنیشنل نیوز )امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے ایک سابق نیوی سیل اہلکار کی انتخابی مہم میں حصہ لے کر سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق ہیگستھ نے ریاست کینٹکی میں منعقدہ ایک ریلی میں مزید پڑھیں