وزیراعظم

صدرمملکت اور وزیراعظم کا سورنج میں کوئلہ کان میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ محنت کش ہمارا اثاثہ ہیں، مزدوروں کے لیے مستقل حفاظتی اقدامات اٹھائے جائیں۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کوئٹہ کے نواحی علاقے مزید پڑھیں

ملک احمد خان

مجھے مولانا کے سیاسی بیانیہ سے زیادہ افواج پاکستان کے وقار کی پرواہ ہے، ملک احمد خان

لاہور (نیوز ڈیسک)اسپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمدخان نےکہامولاناکا شہدا سے متعلق بیان افسوسناک ہے،دہشتگردی کے خاتمے پرپوری قوم کا اتفاق ہے،ریاست کاکسی دہشتگرد کےساتھ بیٹھ کربات کرنانہیں بنتا،سیاسی جدوجہد کو کسی صورت تشدد سے نہیں جوڑا جاسکتا۔ اسپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمدخان مزید پڑھیں