سونا فی تولہ

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 29 ہزار 236 روپے ہوگیا

کراچی(کامرس ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں منگل کو بھی 4700 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4700 روپے بڑھ کر 429236 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن مزید پڑھیں