وزیر تعلیم رانا سکندر حیات

دانش سکولوں میں بلوچستان کے بچوں کےلئے کو ٹہ میں اضافہ، بنگلہ دیشی طلبا کےلئے بھی خصوصی کوٹہ مختص کرنے کا فیصلہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت دانش سکولز اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں دانش سکول منصوبے سے متعلق اہم معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر تعلیم نے میٹرک مزید پڑھیں