سپریم کورٹ

9مئی کو لوگوں کا کورکمانڈر ہاوس جانا سیکیورٹی ناکامی ہے، کسی فوجی افسر کا ٹرائل ہوا؟ جسٹس حسن رضوی

اسلام آباد(مخبر نیوز)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے ہیں کہ 9 مئی کو لوگوں کا کو کمانڈر ہاوس میں مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے 8 ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کرکے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے 8 ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کرکے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا، وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والے کم عمر ترین کوہ پیما ہوگئے۔شہروز کاشف نے چین میں مزید پڑھیں

آشوب چشم

قومی ادارہ صحت کی آشوب چشم کے حوالے سے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ادارہ صحت کی جانب سے آشوب چشم کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ قومی ادارہ صحت نے آشوب چشم کے متاثرہ مریضوں کو قرنطینہ میں رہنے اور صحتمند افراد سے رابطے سے گریز کرنے مزید پڑھیں

کرکٹ میچ

اینکرز الیون اور یو کے میڈیا کلب کے مابین کرکٹ میچ کا انعقاد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈ میں اینکرز الیون اور یو کے میڈیا کلب کے مابین ایک دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا۔ معروف ٹی وی اینکر کاشف عباسی، محمد مالک، عمران ریاض، قمر عباس، شہزاد اقبال، سید عاصم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

16 سال سے قابض اسلام آباد پولیس کو سی ڈی اے فلیٹس خالی کرنے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ہائی کورٹ نے سی ڈی اے فلیٹس پر اسلام آباد پولیس کا قبضہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 16 سال تک فلیٹس پر قابض پولیس حکام کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ سی ڈی اے کے مزید پڑھیں