فضل الرحمان

پی ٹی آئی رہنماءاسد قیصر کا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ،ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ، اہم امور پر مشاورت

اسلام آباد(مخبر نیوز)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو اور اگلے ہفتے ملاقات کے حوالے سے مشاورت مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل

او جی ڈی سی ایل کا خام تیل کے ذخائر کی پیداوار میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد (مخبر نیوز)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خام تیل کے ذخائر کی پیداوار میں اضافے کا اعلان کردیا۔ او جی ڈی سی ایل نے خام تیل کی پیداوار میں اضافے سے متعلق مزید پڑھیں

شیخ رشید

190ملین پاﺅنڈ کیس کے فیصلے سے عمران خان کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑا، شیخ رشید

اسلام آباد(مخبر نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 190 ملین پانڈ کیس کے فیصلے سے بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑا۔ بدھ کو سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

ملک میں خانہ جنگی کو فروغ نہ دیا جائے، تحریک انصاف کنگرو کورٹ کے فیصلوں کو تسلیم نہیں کریں گے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد( مخبر نیوز) پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ملک میں خانہ جنگی کو فروغ نہ دیا جائے، تحریک انصاف کنگرو کورٹ کے فیصلوں کو تسلیم نہیں کریں گے،جلد عوام سے رابطہ مہم شروع مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پارلیمنٹ کے ہر اجلاس پر ساڑھے 6 کروڑ خرچ ہوتے ہیں، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد(مخبر نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ آج پارلیمان کا 89 واں دن ہے، تاہم تیکنیکی طورپر120 دن ہوگئے،پارلیمنٹ کے ہر اجلاس پر ساڑھے 6 کروڑ خرچ ہوتے ہیں،ہمارے پاس نہ صحت کے پیسے ہیں نہ مزید پڑھیں

آئی ٹی شعبہ

خیموں اور ترپالوں کی ملکی برآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 15.9فیصد اضافہ

اسلام آباد (مخبر نیوز)خیموں اور ترپالوں کی ملکی برآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 15.9فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 3.57ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ نومبر مزید پڑھیں

آئی ٹی شعبہ

آئی ٹی شعبہ کی برآمدات میں دسمبر 2024 میں 16 فیصد اضافہ

اسلام آباد (مخبر نیوز)آئی ٹی شعبہ کی قومی برآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 16.38 فیصد سے 348ملین ڈالر تک اضافہ ہوا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 12 ماہ کی اوسط برآمدات کے مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس،علی امین گنڈاپورکے وارنٹ گرفتاری کی عدم تعمیل پر عدالت کا اظہار برہمی،سماعت 29 جنوری تک ملتوی اسلام آباد (آئی این پی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے اور وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی، سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کی، علی امین گنڈاپور کی جانب سے وکیل راجہ ظہور الحسن ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کردی، عدالت نے کہا کہ ہر تاریخ پر آپ استثنی کی درخواست دیتے ہیں، ملزم علی امین گنڈاپور کو پیش نہیں کرتے۔عدالت نے علی امین گنڈاپور گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے اور وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا، عدالت آڈر پر عملدرآمد نہ کرنے پر ڈی آئی جی آپریشنز سے وضاحت طلب کرلی۔وکیل علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آپ ملزم کی بریت کی درخواست پر پہلے فیصلہ کریں، اس حوالے سے عدالتی حکم موجود ہے، جج نے ریمارکس دیے کہ آپ استثنی کی درخواستیں دیکر صرف عدالت کا قیمتی وقت ضائع کرتے ہیں،ملزم کے متعدد بار وارنٹ جاری ہوئے تعمیلی رپورٹ جمع نہیں کروائی جارہی۔عدالت نے 29 جنوری تک کیس کی سماعت ملتوی کردی، علی امین گنڈاپور کیخلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ ہے

اسلام آباد (مخبر نیوز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے اور وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

یو اے ای نے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس رول اوور کردیے، اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی

اسلام آباد (مخبر نیوز) متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھے ہوئے اپنے دو ڈپازٹس کو ایک سال کے لئے رول اوور کردیا۔ ڈپازٹس کی مالیت ایک ایک ارب ڈالر ہے۔رپورٹ کے مطابق ترجمان اسٹیٹ بینک نے مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

ٹرمپ کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ہمارے 20 لوگوں کو دعوت نامے ملے ہیں، سلمان اکرم

اسلام آباد(مخبر نیوز) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے دعوت نامے موصول ہونے کا دعوی کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم مزید پڑھیں