نور بخاری

اسلام کے راستے پر چلنے کا ارادہ کرنیوالوں کی حوصلہ افزائی کریں، نور بخاری

کراچی (شوبز ڈیسک)سابق پاکستانی اداکارہ نور بخاری حال ہی میں اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی اداکارہ انعم فیاض کی حمایت میں سامنے آگئیں۔نور بخاری نے انسٹاگرام اکائونٹ پر انعم فیاض کے اسلام کے لیے شوبز مزید پڑھیں

سجل علی

سجل علی انسٹاگرام سے غائب ہوگئیں

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز اندسٹری کی خوب رو اداکارہ سجل علی انسٹاگرام سے غائب ہوگئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اداکارہ سجل علی کو سرچ کرنے سے قاصر ہے، جو اس بات کا عندیہ ہے کہ اداکارہ نے اپنا مزید پڑھیں

مشی

زبان کو لگام دے کر بات کیا کرو، مشی کا کنگنا کو پاکستان مخالف ٹوئٹ پر کرارا جواب

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ مشی خان نے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو بھارتی مصنف اور شاعر جاوید اختر کی جانب سے دیئے گئے بیان کے بعد ان کی حمایت کرنے پر کھری کھری سنادیں۔کنگنا نے جاوید اختر کے مزید پڑھیں

کاجول

فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے کا ریمیک کبھی نہیں بن سکتا، کاجول

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے اور کبھی خوشی کبھی غم کا ریمیک کبھی نہیں بنایا جاسکتا۔کاجول نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ‘دل والے مزید پڑھیں

مشال خان

مرکزی کردار حاصل کرنے کے لئے اقربا پروری کا ہونا ضروری ہے، مشال خان

کراچی (شوبز ڈیسک)اداکارہ مشال خان نے انڈسٹری میں جگہ بنانے کے لئے اقربا پروری کا ہونا ضروری قرار دے دیا۔اداکارہ مشال خان حال ہی میں پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے حوالے سے منعقدہ نجی ٹی وی کے گیم شو میں مزید پڑھیں

عرفی جاوید

کوئی ڈیزائنرز کپڑے نہیں دیتا تھا اس لئے خود کپڑے ڈیزائن کرنا شروع کردیا،عرفی جاوید

ممبئی (شوبز ڈیسک)بگ باس اور منفرد ملبوسات کے باعث شہرت حاصل کرنے والی عرفی جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کوئی بھی ڈیزائنرز کپڑے نہیں دیتا تھا اس لئے انہوں نے اپنے کپڑے خود ڈیزائن کرنا شروع کردیا۔انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی

نوازالدین صدیقی کا اہلیہ اور ملازمہ کے الزامات پر ردِعمل

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے بالآخر اپنی اہلیہ عالیہ صدیقی اور ملازمہ سپنا رابن مسیح کے جھوٹے الزامات پر اپنا ردِعمل دے دیا۔نوازالدین صدیقی جوکہ پچھلے کچھ دنوں سے اہلیہ اور ملازمہ کی جانب مزید پڑھیں

جاوید اختر

جاوید اختر کو پاکستانی ویزہ کس نے جاری کیا؟،شوبز شخصیات جاوید اختر پر پھٹ پڑیں

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستانی شوبز شخصیات نے بھارتی مصنف، شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کے لاہور میں ہوئے فیض احمد فیض فیسٹیول کے دوران دیئے گئے بیان کی مذمت کی ہے۔جاوید اختر نے فیض فیسٹیول کے دوران پاکستانیوں سے مزید پڑھیں

شہناز گل

فی الحال شادی کا ارادہ نہیں، صرف پیسے کماکر جمع کرنے پر توجہ مرکوز ہے، شہناز گل

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ شہناز گل نے کہا ہے کہ اس وقت ان کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں، ساری توجہ صرف پیسے کمانے اور اسے مستقبل کیلیے محفوظ کرنے پر مرکوز ہے۔مشرقی پنجاب کے چندی گڑھ مزید پڑھیں

ندا یاسر

میرے شوہر بتاچکے ہیں کہ میرا چہرہ چاند جیسا ہے، ندا یاسر

کراچی (شوبز ڈیسک)ٹی وی شو میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر انہیں بتاچکے ہیں کہ ان کا چہرہ چاند جیسا ہے۔ڈیجیٹل پلیٹ فارم اردو فلکس پر نشر ہونے والے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کے پروگرام کا مزید پڑھیں