نیٹ فلکس

نیٹ فلکس کا 30 ملکوں میں اپنی سبسکرپشن فیس میں کمی کا اعلان

نیویارک(شوبز ڈیسک) فلموں اور ویب سیریز کی معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے 30 ملکوں میں اپنی سبسکرپشن فیس میں کمی کا اعلان کیا ہے۔فیس میں کمی کا اطلاق ایشیا، یورپ، لاطینی امریکہ،افریقا اور مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک میں مزید پڑھیں

عالیہ صدیقی

عالیہ صدیقی کا نواز الدین کی والدہ پر سنگین الزام

ممبئی (شوبز ڈیسک)نامور بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے اپنی ساس پر سنگین نوعیت کا الزام عائد کردیا۔ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران عالیہ صدیقی نے دعویٰ کیا کہ نواز الدین کی والدہ نے میرے دو مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا

اچھا لڑکا ڈھونڈ کر دیں، شادی کرلوں گی، پرینیتی چوپڑا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی نٹ کھٹ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ مجھے اچھا لڑکا ڈھونڈ دیں، شادی کرلوںگی۔رواں برس کے آغاز میں ہی بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں دو بڑی شادیاں ہوئیں۔ کیارا ایڈوانی سدھارتھ ملہوترا کے گھر مزید پڑھیں

عالیہ صدیقی

عالیہ صدیقی کا نواز الدین پر بچے چھیننے کی کوشش کرنے کا الزام

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے شوہر نواز الدین صدیقی پر بچوں کو چھیننے کی کوشش کرنے کا الزام لگادیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ویڈیو پیغام میں مزید پڑھیں

مستنصر حسین تارڑ

جاوید اختر کے بیان پر مجھے اپنے آپ پر شرم محسوس ہوئی، مستنصر حسین تارڑ

لاہور (شوبز ڈیسک)معروف ناول نگار، اداکار اور کالم نگار مستنصر حسین تارڑ نے بھارتی نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر کے پاکستان مخالف بیان کو بلا تبصرہ قرار دیا ہے۔لاہور جیسے ثقافتی اور تمدنی شہر میں ادبی سرگرمیوں کا نمائندہ مزید پڑھیں

زینت امان

سلیبریٹیز کی نجی زندگی کے حوالے سے کچھ قدغن اور حد ہونا چاہئے، زینت امان

ممبئی (شوبز ڈیسک)ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ زینت امان نے اداکارہ عالیہ بھٹ کے فوٹو لیک پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خیال میں سلیبریٹیز کی نجی زندگی کے معاملے پر کچھ روک ٹوک ہونا چاہیے۔زینت امان مزید پڑھیں

رابرٹ ڈی نیرو

رابرٹ ڈی نیرو کی مزاح سے بھرپور فلم ‘اباؤٹ مائی فادر’ کا ٹریلر ریلیز

نیویارک (شوبز ڈیسک)لیجنڈ ہالی ووڈ اداکار رابرٹ ڈی نیرو کی نئی فلم ‘اباؤٹ مائی فادر’ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔یہ فلم معروف کامیڈین سیباسٹین مانسکالکو کی زندگی پر مبنی ہے۔فلم رواں برس 26 مئی کو ریلیز ہوگی، رابرٹ ڈی نیرو کے مزید پڑھیں

'علی ظفر

جاوید اختر کے پاکستان مخالف بیان سے متعلق لاعلم تھا، علی ظفر

کراچی (شوبز ڈیسک)گلوکار و اداکار علی ظفر نے بھارتی نغمہ نگار و لکھاری جاوید اختر کو عشائیہ دینے پر تنقید کرنے والے افراد کو جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ بھارتی فلم ساز کے پاکستان مخالف بیان سے مزید پڑھیں