ایرانی صدر

جس یادداشت پر دستخط ہوئے وہ شوری کونسل کی اجتماعی دانشمندی کا نتیجہ ہے، ایرانی صدر

تہران(انٹرنیشنل نیوز )ایرانی صدر مسعودپزشکیان نے کہاہے کہ جس یادداشت پر دستخط ہوئے وہ شوری کونسل کی اجتماعی دانشمندی کا نتیجہ ہے ، یہ یاداشت مستقبل میں ایران کی خارجہ پالیسی کی بنیاد بنے گی۔

ایرانی صدر نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یادداشت پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے دشمن کو اس کے وعدوں کا پابند بنانا ہوگا، اس یادداشت سے ایران، خطے اور اتحادیوں کی سلامتی مزید مضبوط ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں