ایچ ای سی

انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز الرٹ،داخلہ ٹیسٹ شیڈول جاری

لاہور (ایجوکیشن ڈیسک) انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز الرٹ، ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں انڈرگریجویٹ پروگرامز کے لئے داخلہ ٹیسٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا ۔شیڈول ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جاری کیاگیا۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا داخلہ ٹیسٹ 26جولائی بروز اتوار کو ہوگا، ایچ ای سی کے مطابق تعلیمی اداروں کے لئے ایچ ای سی کا داخلہ ٹیسٹ لازمی ہے،فارم جمع کرانے والے طلبا پورٹل سے رولنمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں