مریکی صدر

اگر چاہتے تو آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شریک تمام افراد کو ختم کرسکتے تھے، امریکی صدر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی عوام کی جانب سے آیت اللہ علی خامنہ ای کے لیے جذباتی اظہار دیکھ کر حیران رہ گئے۔

اتوار کو سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا اگر چاہتے تو خامنہ ای کے جنازے میں موجود تمام افراد کو نشانہ بنا سکتے تھے لیکن وہ ایسا نہیں کریں گیکیونکہ اس صورت میں مذاکرات کے لیے کوئی فریق باقی نہیں رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں