ایران

علاقائی حکومتیں معاوضے کا مطالبہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں،ایران

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کے نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ علاقائی حکومتیں معاوضے کا مطالبہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔

ایرانی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے ایران کے منجمد اثاثے خلیجی اتحادیوں کو دینے کی خبروں پر ایران کا ردعمل سامنے آیاہے ۔نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ منجمد ایرانی اثاثے نہ امریکاکےلئے جنگی سامان ہیں، نہ اس کے اتحادیوں کے لیے کوئی فنڈ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں