آٹو فنانسنگ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران 50.36فیصد کا نمایاں اضافہ

کراچی (مخبر نیوز)ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران 50.36فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے جبکہ فروری 2025 کے دوران آٹو فنانسنگ میں 3.6فیصد کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ٹاپ لائن سکیورٹیز مزید پڑھیں

نجی میڈیکل کالجز

حکومت کا نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں کی حد بندی کا فیصلہ

اسلام آباد(مخبر نیوز ) حکومت نے نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں کی حد بندی کا فیصلہ کرلیا، ذرائع نے بتایا کہ نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز فیس کی بالائی حد مقرر کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق میڈیکل کالجز فیس کی مزید پڑھیں

بورڈ کراچی

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سالانہ امتحانات کا 8 اپریل سے آغاز ہوگا

کراچی (مخبر نیوز)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سالانہ امتحانات 8 اپریل سے شروع ہوں گے۔میٹرک بورڈ کراچی رواں سال آن لائن ایڈمٹ کارڈ جاری کریگا، آن لائن ایڈمٹ کارڈ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کی آفیشل ویب سائٹ پر اپلوڈ مزید پڑھیں

ایف آئی اے

ایف آئی اے نے چینی مافیا کے خلاف تحقیقات کا آغازکردیا ، پی ٹی اے سے مدد طلب

اسلام آباد(مخبر نیوز ) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافے کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا جبکہ ایف آئی اے نے چینی مافیا کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے مزید پڑھیں

عمران خان اور بشری بی بی

190 ملین پاﺅنڈ کیس، عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں دائر

اسلام آباد(مخبر نیوز ) 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئیں۔عمران خان اور بشری بی بی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت

خیبرپختونخوا حکومت کا مزدوروں کی سہولت کیلئے ای مزدور کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

پشاور(مخبر نیوز )خیبرپختونخوا حکومت نے مزدوروں کی سہولت اور حقوق کے تحفظ کیلئے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ای مزدور کارڈ میں مزدوروں کی انٹری آف سروس، شفٹنگ سمیت دیگر تمام معلومات دستیاب ہوگی۔ صوبائی وزیر برائے محنت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما

سندھ کا پانی چوری کرنا برداشت نہیں، دفاع کریں گے، پی ٹی آئی رہنما

اسلام آباد(مخبر نیوز)پی ٹی آئی رہنماﺅں نے کہا ہے کہ سندھ کا پانی چوری کرنا برداشت نہیں، تحریک انصاف دفاع کرے گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر حامد خان مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اگر عمران خان اور ہم دہشت گرد ہیں تو پھر بات ختم ہوگئی ہے، فواد چوہدری

لاہور(مخبر نیوز )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی اور ہم دہشت گرد ہیں تو پھر بات ختم ہوگئی ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس بلانے والے بتائیں نواز شریف نے بائیکاٹ کیوں کیا، بیرسٹر سیف

پشاور(مخبر نیوز)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس بلانے والے بتائیں نواز شریف نے اجلاس کا بائیکاٹ کیوں کیا۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے بیان میں کہا کہ پارلیمانی قومی سلامتی مزید پڑھیں

عمران خان

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں عمران خان کو شامل نہ کرنا انتہائی غلط اقدام ،کیا ملک کو 1971 کی طرف لے کر جا رہے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد( مخبر نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان کو شامل نہ کرنا انتہائی غلط اقدام ہے،کیا ملک کو 1971 کی طرف مزید پڑھیں