قومی ٹیم

قومی ٹیم ویلنگٹن پہنچ گئی، کیویز سے آخری ٹی 20 آج کھیلاجائے گا

ویلنگٹن(مخبر نیوز )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ٹی 20 میچ آج 26 مارچ کوکھیلا جائے گا۔

قومی ٹیم ماﺅنٹ مونگانوئی سے ویلنگٹن پہنچ گئی، قوم سکواڈ نے منگل کو پریکٹس کی ، چوتھے ٹی 20 میں پاکستان کوبدترین شکست ہوئی تھی۔واضح رہے کہ میزبان ٹیم کو پاکستان کے خلاف 5 میچز کی سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں