آئی جی خیبر پختونخوا

صوبے میں دہشت گردی بڑھنے کا مزید امکان ہے،آئی جی خیبر پختونخوا

پشاور(مخبر نیوز ) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقارحمید نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بالخصوص جنوبی اضلاع میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے ، صوبے میں دہشت گردی بڑھنے کا مزید امکان ہے۔

میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے آئی جی ذوالفقا رحمید نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس کے پاس 11 ہزار اہلکاروں کی کمی ہے۔ تھانوں اور پولیس چوکیوں کی عمارتیں ٹھیک ہونی چاہئیں، پولیس کو جدید اسلحہ چاہیے، اسلحہ خریدنے کا پلان تیار ہے ۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کے ساتھ جدید اسلحے اور دیگر وسائل کا معاملہ اٹھایا ہے، پارا چنار ٹل شاہراہ کو محفوظ بنانے کے لیے الگ فورس بنا لی ہے۔ آئی جی ذوالفقار حمید نے کہا کہ پولیس فورس

اپنا تبصرہ بھیجیں