یمن

یمن پر امریکی حملوں کے بعد حوثیوں نے ایک بار پھر امریکی بحری بیڑے کو نشانہ بنایا ڈالا

صنعا(مخبر نیوز )یمن پر امریکی حملوں کے بعد حوثیوں نے ایک بار پھر امریکی بحری بیڑے کو نشانہ بنایا۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطا بق حوثی رہنما عبدالمالک الحوثی کاکہنا ہے کہ امریکی جارحیت کا جواب جارحیت سے دیا جائے گا،جب تک اسرائیل کیلئے امریکی حمایت ختم نہیں ہوتی،امریکی تنصیبات ہمارے ہدف ہونگے۔

حوثی رہنما نے کہا کہ غزہ میں انسانیت کےخلاف جرائم بند ہونے تک حوثیوں کے حملے جاری رہیں گے۔سینٹ کام نے یمن میں حوثی اہداف پر امریکی حملوں کی نئی ویڈیو بھی جاری کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں