عامر خان

عامر خان کے خاندان نے مجھے کھلے دل سے قبول کیا، گوری سپراٹ

ممبئی (مخبر نیوز) بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ نے انکشاف کیا ہے کہ عامر خان کے خاندان نے ان کو کھلے دل سے قبول کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جب گوری سپراٹ سے سوال کیا گیا کہ عامر خان کے خاندان سے ملاقات کیسی رہی؟ تو انہوں نے کہا کہ مجھے ان کے خاندان میں بہت عزت اور محبت ملی، سب نے مجھے نہایت گرمجوشی سے خوش آمدید کہا، جس سے مجھے بے حد خوشی ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں