چینی

چینی کے تھوک ریٹ میں 10 روپے فی کلو کمی آگئی

لاہور (مخبر نیوز )چینی کے تھوک ریٹ میں 10 روپے فی کلو کمی ہوگئی۔صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن پنجاب عارف گجر کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت 163 سے 153 پر آگئی ہے۔

عارف گجر نے بتایا کہ چینی کی قیمت میں اضافہ ملی بھگت سے ہوا اور چینی کی قیمت 165 سے کم ہونے میں چند دن لگیں گے۔صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمت 140 روپے فی کلو تک کرنے کا مطالبہ کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں