انعامی بانڈز

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

فیصل آباد (مخبر نیوز )200روپے مالیت کے پرائز بانڈ ز کی قرعہ اندازی کل ( پیر کو) فیصل آباد میں ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں