سینیٹر ثانیہ نشتر

سینیٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست سےاستعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (مخبر نیوز)سینیٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست سےاستعفیٰ دے دیا انھوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو دیا تھا،آئین کی شق 64(1) کے تحت انکی نشست کو فوری طور پر 10 مارچ ، 2025 سے خالی قرار دے دیا گیا اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں