لاہور( مخبر نیوز)لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس آج ( پیر) 10مارچ کوہوگا۔
اجلاس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی صدارت میں ہوگا جس میں لاہور ہائیکورٹ کے 7 جج شریک ہوں گے۔اجلاس میں ضلعی عدالتوں کے امور پر غور کیا جائے گا۔