جنیداکبرخان

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں شیر افضل مروت سے متعلق اپنی رائے دوں گا،جنید اکبر

اسلام آباد (مخبر نیوز)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختون خوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروں گا، شیر افضل مروت سے متعلق اپنی رائے دوں گا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برے وقت میں میرا ساتھ دینے پر میں شیر افضل مروت کا احسان مند ہوں۔ جنید اکبر نے کہا کہ شیر افضل مروت نے برے وقت میں میرے لیے سب سے مضبوط آواز اٹھائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں