ہما علی

حکومت پسے ہوئے طبقے کودینے کیلئے عملی اقدامات کرے ، ہما علی

لاہور(مخبر نیوز )اداکارہ و ماپرفارمر ہما علی نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے سفید پوش طبقہ پس کر رہ گیا ہے اور اس کے لئے عزت کے ساتھ زندگی بسر کرنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پسے ہوئے طبقات کو ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کرے تاکہ ان کی زندگیوں میں بھی سکون آ سکے۔ہما علی نے کہا ہے کہ عوام کو تحریک انصاف کی حکومت سے بڑی توقعات اور امیدیں وابستہ ہیں۔اللہ تعالی ہم سب کو اس مشکل سے نکالے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں