کورونا

کراچی میں نزلہ کھانسی کے 30 فیصد مریضوں کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی(مخبر نیوز)کراچی میں نزلہ کھانسی کے 30 فیصد مریض کورونا وائرس میں مبتلا ہورہے ہیں۔ماہر متعدی امراض ڈاﺅ اسپتال پروفیسرسعید خان کے مطابق شہر میں بڑی تعداد میں لوگ نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہورہے ہیں جب کہ ٹیسٹ مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے افسران کی کارکردگی جانچنے کیلئے بنائے گئے 37 انڈیکیٹرز کا سکور کارڈ جاری

چیف منسٹر (کرائم رپورٹر)پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے افسران کی کارکردگی جانچنے کیلئے بنائے گئے 37 انڈیکیٹرز کا سکور کارڈ جاری کارکردگی کی بنیاد پر ڈی پی او وہاڑی منصور امان کے زیر قیادت ضلع وہاڑی نے پنجاب مزید پڑھیں

ایف آئی اے

سپین کشتی حادثے کے ابتدائی طور پر 3 مقدمات ایف آئی اے میں درج

گوجرنوالہ (کرائم رپورٹر سے)ایف آئی اے نے سپین کشتی حادثے کے ابتدائی طور پر 3 مقدمات درج کر دیے ہیں گوجرنوالہ سرکل میں 1 گجرات سرکل میں 2 مقدمات کا اندراج کیا گیا ہے . سرکل گوجرانوالہ میں شبنم بی مزید پڑھیں

ملین پاؤنڈ کیس

190 ملین پاﺅنڈز کیس، عمران خان کو 14 اور بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا

راولپنڈی(مخبر نیوز)190ملین پاﺅنڈز کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 14 اور انکی اہلیہ بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا 190 مزید پڑھیں

جواد احمد

معروف گلوکار جواد احمد کے خلاف بجلی چوری سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج

لاہور (مخبر نیوز) معروف گلوکار جواد احمد کے خلاف ان کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر پر بجلی چوری کے معاملے پر نواب ٹاﺅن پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ لیسکو حکام کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

انجیلیناجولی

انجیلیناجولی اپنے بچوں کوقدرتی آفت سے نمٹنے کی ٹریننگ دلوانے کی خواہاں

لاس اینجلس (مخبر نیوز) ہالی ووڈ کی سپر سٹار اداکارہ انجیلیناجولی اپنے بچوں کوقدرتی آفت سے نمٹنے کی ٹریننگ دلوانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ لاس اینجلس کے جنگلات میں تباہ کن آگ نے لاکھوں افراد کو متاثر کیا مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

نوجوانوں کو سیرت النبی سے روشناس کرانا جرم ہے تو یہ جرم عمران خان کرتا رہے گا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور(مخبر نیوز)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ امید ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ مزید موخر نہیں ہوگا، پہلے ہی تین بار فیصلہ موخر ہونے سے شکوک و شبہات نے جنم لے لیا ہے۔ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف کا 190 ملین پاﺅنڈز کیس کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد/راولپنڈی(مخبر نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پانڈز کیس کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ جمعہ کو عمران خان اور اہلیہ بشری مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

شوکت یوسفزئی نے عمران خان کیخلاف فیصلے کو سیاسی انتقام قرار دے دیا

پشاور(مخبر نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ 190 ملین پانڈز ریفرنس کا فیصلہ سیاسی انتقام ہے جس سے آئین، انصاف ارو قانون کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں، آج کا دن سیاہ دن کے مزید پڑھیں