ننکانہ صاحب(نیوز ڈیسک)میاں نوازشریف کی وطن واپسی۔چوہدری برجیس طاہرآزادجموں کشمیرکے کوآرڈینیٹرمقررکردیاگیانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق قائدمسلم لیگ(ن)میاں نوازشریف کی ہدایت پرمریم نوازشریف نے مکمل اعتمادکااظہارکرتے ہوئے21 اکتوبر میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ،نگرانی کیلئے محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے خصوصی طور پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سابق گورنروفاقی وزیرامورکشمیرمرکزی نائب صدرمسلم لیگ ن چوہدری محمد برجیس طاہر کو آزاد جموں و کشمیرکا باقاعدہ طور پر کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا گیا ہیجومیاں نوازشریف کی آمدپرکشمیرکے معاملات کودیکھیں گے۔