پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے 14 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن

شاہد ندیم کو اسسٹنٹ کمشنر ریونیو بہاولپور تعینات کر دیا گیا

تعیناتی کے منتظر فرحان مجتبی کی خدمات ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے سپرد

علیزہ ریحان کو اسسٹنٹ کمشنر جنرل ساہیوال تعینات کر دیا گیا

مبارک علی رضا کو اسسٹنٹ کمشنر جنرل ملتان تعینات کر دیا گیا

عثمان سکندر کو اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا

محمد حیدر کو جنرل اسسٹنٹ ریونیو لاہور تعینات کر دیا گیا

اشفاق رسول کو اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD حافظ آباد تعینات کر دیا گیا

عثمان امین کو اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر فیصل آباد تعینات کر دیا گیا

غلام مصطفی کو اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا

سیکشن آفیسر یوتھ افئیرز بلال زبیر کو اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD چکوال تعینات کر دیا گیا

ساجد اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD بہاولپور تعینات کر دیا گیا

محمد ظفر کو اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ڈیرہ غازی خان تعینات کر دیا گیا

جنرل اسسٹنٹ ریونیو جہلم محمد ریاض کو تبدیل کرکے جنرل اسسٹنٹ ریونیو منڈی بہاؤالدین تعینات کر دیا گیا

محمد کفائیت اللہ کو اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD میانوالی تعینات کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں