نواک جوکووچ

کورونا ویکسی نیشن کا معاملہ ، نواک جوکووچ ایک اور ٹورنامنٹ سے دستبردار

نیو یارک (سپورٹس رپورٹر ) سربیا سے تعلق رکھنے والے ٹینس سٹار نواک جوکووچ ویکسی نیشن نہ کروانے کے باعث ایک بار پھر مشکل میں آگئے ، جوکووچ انڈین ویلز ماسٹرز ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔ نواک جوکووچ کی کورونا مزید پڑھیں

آسٹریلوی کپتان

بھارت کیخلاف چوتھا ٹیسٹ، آسٹریلوی کپتان دستیاب نہیں ہوں گے

دہلی (سپورٹس رپورٹر ) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز چوتھے ٹیسٹ کے لیے بھی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز کی غیر موجودگی میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کا مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی سکول آف بائیولوجیکل سائنسز کے زیر اہتمام تین روزہ بین الاقوامی کا آغاز

لاہور ( نمائندہ خصوصی)پنجاب یونیورسٹی سکول آف بائیولوجیکل سائنسز کے زیر اہتمام ‘بائیولوجیکل سائنسز میںجدیدرجحانات’ پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد لاء کالج کے آڈیٹوریم میں کیا گیا۔ اس موقع پرچیئرمین پاکستان سائنس فائونڈیشن پروفیسر مزید پڑھیں

ڈاکٹر مختار احمد

ورلڈ بینک کا نیا پروجیکٹ اس ہفتے شروع کر رہے ہیں ،جس کے زریعے بھی لوگوں کو فائدہ ہوگا، چیئر مین ایچ ای سی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایچ ای سی چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد نے کہاہے کہ ورلڈ بینک کا نیا پروجیکٹ اس ہفتے شروع کر رہے ہیں ،جس کے زریعے بھی لوگوں کو فائدہ ہوگا۔ایچ ای سی چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد نے برٹش مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

صوبہ بھر کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں چیسٹ پین اورہارٹ فیلئر کلینکس بھی قائم کئے جائیں گے’ ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور(ہیلتھ رپورٹر)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی،سپیشل سیکرٹری شعیب جدون،ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محمداشرف اور ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن ابوبکر نے شرکت کی۔نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے اجلاس مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

کالا موتیا بصارت کا خاموش قاتل، بروقت علاج سے بینائی بچانا ممکن ‘ پروفیسر الفرید ظفر

لاہور ( ہیلتھ رپورٹر) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ کالا موتیہ کو بصارت کا خاموش قاتل کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا، انکھوں کی صحت اور بیماریوں کے مزید پڑھیں

مارٹن گپٹل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 4وکٹوں سے شکست دیدی، مارٹن گپٹل کوپلیئر آف دی میچ قرار دیاگیا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپرلیگ آٹھویں ایڈیشن کے بائیسویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 4وکٹوں سے شکست دیدی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفرازاحمد نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز مزید پڑھیں