ارشد شریف

سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ کل کیس کی سماعت کریگا۔پانچ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

سلام آباد ہائیکورٹ میں عمران کو شامل تفتیش ہونے کا حکم، تینوں عدالتوں سے ایک دن کا استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد کی تینوں عدالتوں میں پیش نہ ہوئے اور مختلف کیسز کی سماعت میں ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کردیں جو منظور کرلی گئیں۔خاتون مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پیپلزپارٹی پنجاب میں جلد سرپرائز دے گی، فیصل کریم کنڈی

ملتان (نمائندہ خصوصی )وزیرمملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں جلد بڑا سرپرائز دے گی،زیادہ سے زیادہ مستحق افراد کی سہولت کیلئے بی آئی ایس پی میں مزید اصلاحات مزید پڑھیں

سید نویدقمر

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دو طرفہ تجارتی قدر کو بڑھانے کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر تجارت سید نویدقمر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر تجارت سید نویدقمر نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دو طرفہ تجارتی قدر کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان قابل تجدید توانائی، زرعی، مزید پڑھیں

حامد یعقوب

الیکشن کیلئے فنڈز دینے سے کبھی انکار نہیں کیا،وفاقی سیکرٹری خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب نے کہاہے کہ ہم نے الیکشن کے لیے فنڈز دینے سے کبھی انکار نہیں کیا۔الیکشن کمیشن کے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاری سے متعلق اجلاس کے موقع پر میڈیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کاوزارت بین الصوبائی رابطہ کو گن اینڈ کنٹری کلب سے متعلق قانون سازی کے اقدامات اٹھانے اور آڈٹ فرم کا نام دینے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے اسلام آباد گن اینڈ کنٹری کلب کیس میں وزارت بین الصوبائی رابطہ کو کلب سے متعلق قانون سازی کے اقدامات اٹھانے اور کلب کے آڈٹ کیلئے آڈٹ فرم کا نام دینے کا حکم مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر اور ہسپانوی بادشاہ کے مابین تہنیتی پیغامات کا تبادلہ

بیجنگ (انٹرنیشنل‌ڈیسک)نو مارچ کو چینی صدر شی جن پھنگ نے ہسپانوی بادشاہ فلپ ششم کے ساتھ چین اور اسپین کے سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا مزید پڑھیں

چینی جدیدکاری

چینی طرز کی جدیدکاری کی اپنی خصوصیات ہیں ،معروف برطانوی اسکالر

بیجنگ (انٹرنیشنل‌ڈیسک)معروف برطانوی اسکالر اور چین کے امور کے ماہر مارٹن جیکس نے 8 مارچ کو چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چینی طرز کی جدیدکاری مغربی جدیدیت سے بالکل مختلف ہے ۔اس میں نہ مزید پڑھیں

دو اجلاسوں

چین کا حیاتیاتی تحفظ کا تجربہ زیادہ سبق آموز ہے،اقوام متحدہ کے سابق عہدیدار

بیجنگ (انٹرنیشنل‌ڈیسک)حیاتیاتی تنوع پر کنونشن کے لیے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے سیکریٹریٹ کے سابق ڈائریکٹر اولیور ہلیل نے حالیہ دنوں چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے چین کا کئی مرتبہ دورہ کیا ہے مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

امریکہ نوول کورونا وائرس کا سراغ لگانے کے معاملے میں سیاسی جوڑ توڑ بند کرے ، چین

بیجنگ (انٹرنیشنل‌ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ گزشتہ ایک عرصے سے امریکہ وائرس کے منبع کے مسئلے کو سیاسی رنگ دینے، ہتھیار بنانے اور آلہ کار بنانے کے طور پر مزید پڑھیں