پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے چھ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہو ر( نمائندہ خصوصی)پنجاب یونیورسٹی نے سحرش مختار دختر مختار احمد کومیٹالرجی اینڈ میٹریلز انجینئرنگ کے مضمون میں ،سمیرا روشن دختر روشن دین کوکیمسٹری کے مضمون میں ،صفیہ کنول دختر عبدالغفور کھوکھر کوکمپیوٹر سائنس کے مضمون میں ،

عمیق فاروق ولدمحمد فاروق کومیٹالرجی اینڈ میٹریلز انجینئرنگ کے مضمون میں،شمسہ جبین دختر محمد رشید نعیم کوذولوجی کے مضمون میں اورسیدہ ملائکہ دختر سید اظہر حسین کوذولوجی کے مضمون میں ، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں